انڈا مارنے والے لڑکا کا اکاﺅنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا گیا ……….. مزید جانیے Hello world Hello world Key Items of Web Design | Create A Website Brief Article Teaches You the Ins and Outs of Virtual Datarooms and What You Should Do Today Hello world Choose the best online achieving platform for each and every meeting حکومت نے نواز شریف کی بیماری پر سیاست کرکے کم ظرفی دکھائی …….. مزید جانیے اب آپ اردو میں لکھ سکتے ھیں بلاول بھٹونے ہندوں کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوے کیا کہا ……. مزیدجانیے

بلاول بھٹونے ہندوں کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوے کیا کہا ……. مزیدجانیے

سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر میں اپنی ایک ٹو یٹ میں بلاول بھٹو زدراری نے کہا ہے کہ ہو لی کے مبا رک دن کے موقع پر میرے تمام ہندو بھائیوں اور بہنوں کو ہو لی مبارک ہو۔واضح رہے کہ پاکستان میں بسنے والی ہندو کمیونٹی 20مارچ کو ہولی کا تہوار انتہائی جوش و خروش کیساتھ منارہی ۔ پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں ہندو آباد ہیں خصوصاً صوبہ سندھ کے شہروں عمرکوٹ ،تھرپارکر سانگھڑ ،نواب شاہ ،کپھرو جیکب آباد ،میرپورخاص ،شہدادپور ،سکھر ٹنڈہ الہ یار ،ٹنڈہ آدم وغیرہ میں بہت بڑی تعداد ہندو آ باد ہیں ۔

admin

Read Previous

انڈا مارنے والے لڑکا کا اکاﺅنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا گیا ……….. مزید جانیے

Read Next

اب آپ اردو میں لکھ سکتے ھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *